current-account.jpg

بےنامی اکاونٹ کیس میں مرحوم کاکیس سامنے آگیا،ریکارڈحاصل

کراچی بےنامی اکاونٹ کیس میں مرحوم کاکیس سامنے آگیا،مرحوم اقبال آرائیں،2014میں فوت ہوئے،جے آئی ٹی نے نجی بینک کاریکارڈحاصل کر لیا، مرحوم اقبال آرائیں کے نام پرٹرانزیکشن کی گئیں،اکاونٹ کی ٹرانزیکشن کاریکارڈبھی حاصل کرلیا،مرحوم کے نام پرتین بینکوں میں چار سے اکاونٹس کھولے گئے،ایک میں ساڑھے تین ارب روپے موجود ہیں،مجموعی طورپرآٹھ ارب سے زایدکی رقم موجود […]

rangers-arrested1.jpg

دوعلاقوں میں رینجرزکی کارروائیاں، پانچ ملزمان دھرلیے گئے

کراچی رینجرزکی کارروائی،پانچ ملزمان گرفتارکرلیے گئے،ترجمان کے مطابق گبول ٹاون سے دوملزمان گرفتارکرلیے گئے،ماڈل کالونی سے تین ملزمان دھرلیے گئے،گرفتارملزمان سے اسلحہ،مسروقہ سامان اورمنشیات برآمدکرلی گئی۔ملزمان اسٹریٹ کرائمزاورمنشیات فروشی میں ملوث تھے

dimper.jpg

ناردرن بائی پاس،ڈمپرکی پولیس موبائل کوٹکر،دواہلکارزخمی

کراچی ناردرن بائی پاس ہمدرد کٹ پر تیز رفتار ڈمپر نے پولیس موبائل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے،ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے لیا۔دوسری جانب آئی جی […]

money-loundring.jpg

منی لانڈرنگ کیس،اورنگی کارکشہ ڈرائیوربھی ارب پتی نکلا

کراچی منی لانڈرنگ میں جعلی اکاونٹ کاایک اورکیس سامنے آگیا،اورنگی کارکشہ ڈرائیوربھی ارب پتی نکلا،رکشہ ڈرائیوررشیدکے اکاونٹ سے تین ارب روپے کی ٹرانزیکشن کی گئیں،جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈکرادیا،رشیداپنے اکاونٹ اورٹرانزیکشن سے لاعلم تھا،جے آئی ٹی نے رکشہ ڈرائیوررشیدکوبیان ریکارڈکرنے کیلئے ایک روزقبل طلب کیاگیاتھا

rangers-7.jpg

مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

کراچی شہرقائدکے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائیوں کے دوران7 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے،گرفتارملزمان اسٹریٹ کرائم ،چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں،ملیرسٹی سےمنشیات فروش گرفتارکرلیاگیاہے

fir-2.jpg

بہادرآبادتھانے میں سرکاری گاڑی چھینےکامقدمہ درج

کراچی بہادرآبادتھانے میں سرکاری گاڑی چھینےکامقدمہ درج، دو نوجوانوں نے اسلحے کے زورپرسرکاری گاڑی چھین لی تھی، ڈرائیور صداقت حسین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا،مدعی ڈرائیور ڈپٹی سیکریٹری عبدالشکورکے بیٹے کاکالج سے واپسی پرانتظار کررہا تھا

lash.jpg

کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی، کینٹ ریلوے اسٹیشن کے قریب شہریوں نے ڈاکو ماردیا، ذرائع کے مطابق کینٹ ریلوے اسٹیشن کے ڈاکو قریب شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے کہ ایک ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے ہاتھ آئے ڈاکو پر تشدد شروع کردیا پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی شہریوں نے بدترین تشدد کرکے […]

Top