dollers.jpg

یواے ای سے قرض کی دوسری قسط ایک ارب ڈالرموصول

کراچی متحدہ عرب امارت سے قرض کی دوسری قسط کے ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے۔یواے ای کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کیے جانے ہیں جن میں سے دو ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جبکہ مزید ایک ارب ڈالر آئندہ ماہ ملنے کا امکان ہے۔اس کے علاوہ چین سے بھی […]

gold.jpg

صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا300روپے سستاہوگیا

کراچی انٹرنیشنل گولڈمارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالرکی کمی ہوگئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیرکو فی تولہ سونے کی قیمت 68 ہزار 900 روپے سے گھٹ کر 68 ہزار 600 روپے ہوگئی۔دس گرام سونے […]

pia.jpg

پی آئی اے نے کرایوں میں اضافے کاعندیہ دے دیا

کراچی پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا معاملہ، ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے آپریشنل اخراجات بڑھ گئے، لاہور،اسلام آباد اور ملتان سمیت دیگر شہروں کی پرواز کا دورانیہ بڑھ گیا ہے، پرواز کے دورانیے میں آدھے سے ایک […]

Karachi-Stock-Exchange-KSE3.jpg

ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گنوا بیٹھا

کراچی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری روز شدید مندی۔ ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار کی نفسیاتی حد بھی گنوا بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آرہی ہے۔ مثبت آغاز کےبعد مارکیٹ پرمندی کے بادل چھاگئے مندی کے باعث انڈیکس 39ہزار کی نفسیاتی حدبھی گنوا بیٹھا۔ ہنڈریڈ انڈیکس میں […]

320223-pia-1421844711-389-640x480.jpg

پی آئی اے کے غیرحاضرکیبن کریوکے خلاف کارروائی شروع

کراچی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بغیر بتائے چھٹی کرنے والے کیبن کریو کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے، اس سلسلے میں 54 ملازمین کو ایک سے ڈیڑھ سال بعد شو کاز نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں مقامی روزنامے کے مطابق شوکاز نوٹس کراچی، اسلام آباد اور لاہور سمیت دیگر ایئر پورٹس […]

stock.jpg

غیرملکیوں کیلئے اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریداری کی حدمقرر

کراچی غیرملکی فرد اور ادارے اسٹاک ایکسچینج کے 20 فیصد تقسیم شدہ شیئرزخرید سکیں گے۔ ضروری انتظامات کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے جاری اعلامیہ کے مطابق غیرملکیوں کے لئے پی ایس ایکس شیئرز خریداری کی حد بڑھا دی ہے اب غیرملکی فرد اور ادارے ایکسچینج کے 20 فیصد تقسیم شدہ شیئرز […]

pia-palpa1.jpg

4بڑے ائرپورٹس سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیاگیا

کراچی پی آئی اے نے ملک کے چار بڑے ایئر پورٹس سے فضائی آپریشن کا آغاز کر دیا۔سی اے اے نے اسلام آباد، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے ہوائی فضائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق بحال کردیا ہے جب کہ لاہور اور ملتان کے فضائی اڈوں کو 4 مارچ کو دن ایک بجے […]

Karachi-Stock-Exchange-KSE3.jpg

پاک بھارت کشیدگی،اسٹاک ایکسچینج میں مندی،اختتام پربہتری

کراچی پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 128 پوائنٹس کمی کے بعد 38 ہزار 692 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان موجود رہا۔ مارکیٹ بند […]

nepra.jpg

عوام پرپھربجلی گرادی،ایک روپے 80پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی نیپرا کا بجلی صارفین کو زور کا جھٹکا، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ فیصلے سے صارفین پر ساڑھے 13 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، اطلاق کے الیکڑک لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ […]

Top