19-01-2019.jpg

ترقیاتی کاموں کا معیار،ٹائم فریم میں تکمیل ترجیح ہے،اظہارالدین

کراچی بلدیہ غربی کی تمام یونین کونسلوں میں ترقیاتی کاموں کو ٹائم فریم میں مکمل کرنے کے ساتھ ان کے معیار اور کوالٹی پر خصوصی توجہ مرکوز رکھی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان بلدیہ غربی کے مرکزی دفتر میں اراکین کونسل سے میٹنگ کے دوران کیا میٹنگ […]

18-1-2019a.jpg

سلمان مراد کی زیرصدارت ضلع کونسل کا 16 واں اجلاس

کراچی ضلع کونسل کا 16واں اجلاس چئیرمین سلمان عبداللہ مراد کی صدارت میں ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال و بحث مباحثہ ہوا، چیف آفیسر مسرور احمد میمن، ڈسٹرکٹ انجنئیر فضل محمود گل ،افسرمالیا ت خا ن محمد ملک، ،ڈائریکٹر ایڈمن شریف شیخ،ٹیکسیشن آفیسر نور حسن جوکھیو ودیگربھی موجود تھے ۔ممبر کونسل میر […]

17.1.2019.jpg

چیئرمین بلدیہ شرقی کا قائد اعظم سوسائٹی گلشن اقبال کادورہ

کراچی چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ سیوریج مسائل کی درستگی کیلئے اختیارات اب ناگزیر ہو چکے ہیں کیونکہ عموما جس علاقے میں جاتے ہیں وہاں سیوریج کے مسائل کی شکایات سامنے آتی ہیں جس کو دور کرنے کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ عوام مسائل کے حل کیلئے ہماری […]

waseem-akhter.jpg

میئرکراچی وسیم اخترکی طبیعت اچانک خراب،اسپتال منتقل

کراچی میئر کراچی وسیم اختر کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر ان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر اپنے دفتر میں کام میں مصروف تھے کہ اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا

16-1-2019.jpg

ہمارے کام کے معیارکاہرسطح پرموازنہ کیاجاسکتاہے،مسروراحمد

کراچی چیف آ فیسر ضلع کونسل کراچی مسرور احمد میمن نے کہا کہ جو کام کرتے ہیں اس کے آغاز پر پوری پلاننگ کی جاتی ہے تا کہ اسکیم میں کوئی کمی نہیں رہے ابتداء سے اختتام تک مسلسل مانیٹرنگ جاری رکھی جاتی ہے ہمارے کام کے معیار کو کسی بھی سطح پر موازنہ کیا […]

16-01-2019.jpg

لیاقت نیشنل اسپتال کے نزدیک کھلے گٹر پرچیئرمین بلدیہ شرقی برہم

کراچی چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ پارکوں میں پودوں کی افزائش خوش آئند ہے ان پودوں کی مدد سے ضلع میں شجر کاری کو مزید وسعت دی جاسکتی ہے، بہادرآباد میں فٹ پاتھ کو درست کرنے کے ساتھ گٹر کی صفائی سمیت پارکنگ کے مسائل دور کئے جائیں ان خیالات کا […]

16-01-19.jpg

تعمیراتی کاموں کوبرق رفتاری سے مکمل کیاجائے،اظہارالدین

کراچی بلدیہ غربی کی حدود میں جاری تعمیراتی کاموں کو برق رفتاری سے مکمل کیا جائے تاکہ یہاں رہائش پذیر عوام کوجلدازجلد بہترین بلدیاتی سہولیات میسر آسکیں بلدیہ غربی میں رہائش پزیر ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے مسائل کے حل کیلئے دستیاب وسائل کا بھر پور استعمال ممکن بنا کر انہیں […]

15-01-19.jpg

بلدیہ غربی میں لائبریریوں میں سہولتیں فراہم کی جائیں،اظہارالدین

کراچی بلدیہ غربی میں موجود لائبریریوںکی تعمیر و مرمت اورسہولیات کی فراہمی کے ساتھ مطالعہ کے شوقین افراد کیلئے معیاری کتب کی موجودگی کو بھی یقینی بنایا جائے ان خیالات کا اظہار چیئرمین بلدیہ غربی اظہار الدین خان نے اراکین کونسل اور بلدیاتی افسران کے ہمراہ اورنگی زون میں حالی لائبریری کا معائینہ کرتے ہوئے […]

14-1-2019.jpg

اپنے بچوں کو جدید سہولتوں سے ہمکنار کریں گے،سلمان مراد

کراچی چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کہا کہ مستقبل کے معماروں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو ابھارنے کے لئے ہم ہر سمت سے ان کے لئے پروگرام کا انعقاد کرائیں گے۔ یہاں کے نونہال ارض پاک کا نام عالمی سطح پر روشن کریںگے مگر اس کے لئے ہمیں ان کوبھر پور مواقع […]

Top