Arts-Council.jpg

اسپیشل بچوں کی سماعتوں کیلئے میڈیکل چیک اپ 16 مارچ ہوگا

کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ، کین سوشل ویلفیئرکلچرل اینڈ لٹریری آرگنائزیشن اور دی ایجوکیشن فاؤنڈیشن بہ تعاون سیلانی سوشل ویلفیئرکے زیر اہتمام اسپیشل بچوں کی سماعتوں کے علاج کے لیے میڈیکل چیک اپ 16 مارچ 2019 ءصبح 10 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں ڈاکٹر شگفتہ خصوصی بچوں […]

zubair-mahmood-2.jpg

دنیاکی کوئی طاقت پاکستان کومٹا نہیں سکتی،چیئرمین جوائنٹ چیفس

کراچی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات نے کہا ہے کہ مارچ کا مہینہ انتہائی اہم ہے،دنیاکی کوئی طاقت پاکستان کونہیں مٹاسکتی۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے جامعہ کراچی میں پاکستانیت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے گھرجلائے جاتے ہیں،پاکستانیت کانفرنس کو […]

jfthunder.jpg

جے ایف 17تھنڈرسے میزائل داغنے کا کامیاب تجربہ

کراچی پاک فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان نے جے ایف 17 تھنڈر طیارے سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کامیاب تجربے سے جے ایف-17 تھنڈر کو دن اور رات میں طویل فاصلے […]

pia-haj.jpg

سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی آج ہو گی

کراچی سرکاری حج اسکیم کے تحت قرعہ اندازی آج ہو گی، وزارت کو 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس سال سرکاری حج سکیم کے لیے وزارت کو مجموعی طور پر 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ آج وزارت […]

kaleem-imam-1.jpg

ایس پی سہائے عزیزکااعضاعطیہ کرنے کافیصلہ،آئی جی سندھ

کراچی آئی جی سندھ کلیم امام نے کہا ہے کہ پاکستان کی بہادر خاتون آفیسر ایس پی سہائے عزیز نے اپنے اعضا عطیہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔آئی جی سندھ کلیم امام نے کراچی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواتین کو مزید مضبوط اور با […]

pia-palpa1.jpg

سی اے اے کاپاکستان کیلئے فضائی حدودکھولنے کااعلان

کراچی سی اے اےنے جنوبی ایشیا کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کردیا۔سی اے اے نے آج صبح بین الاقوامی ٹرانزٹ پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید 3 روز کی توسیع کرتے ہوئے 11 مارچ کی دوپہر 3 بجے تک فضائی حدود بند […]

8-3-2018aa.jpg

سعید احمد کی کتاب نجوم آزادی کی تقریب رونمائی

کراچی آزادی ایک انمول نعمت ہے جس کے لیے بیش بہا قربانیاں دی گئیں، آزادی ملی نہیں بلکہ مستقل جدوجہد کے بعد حاصل کی گئی۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر سحر انصاری نے گزشتہ روز آرٹس کونسل میں منعقدہ نجوم آزادی کتاب کی تقریب رونمائی کے موقع پر کیا۔ مصنف سید سعید احمد کی کتاب […]

PIA-pakistan.jpg

پاکستانی فضائی حدودکے کچھ حصے مزیدبندرہیں گے،سی اے اے

کراچی سول ایوی ایشن کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کے کچھ حصے مزید 24گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سول ایوی ایشن کے نوٹم کے مطابق رحیم یار خان، سیالکوٹ، اور اسکردو ائیر پورٹس مزید 24 گھنٹے کے لیے بند رہیں گے جب کہ گلگت، سکھر اور مشرقی ائیر پورٹس کو […]

6-3-2018c.jpg

ایڈمن سوسائٹی میں الخدمت ہیلپ سینٹر کا افتتاح

کراچی کراچی ایڈمن سوسائٹی میں جماعت اسلامی کے تحت الخدمت ہیلپ سینٹر کا آغاز ہوگیا ۔جمشید ٹاؤن کی یوسی 12کے ناظم سٹی کونسل میں پارلیمانی لیڈر اور جماعت اسلامی کے رہنما جنید مکاتی نے الخدمت ہیلپ سینٹر کا افتتاح کیا ۔ تقریب میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس اقدام کو […]

Arts-Council.jpg

ڈاکٹرسعیداحمد کی کتاب کی رونمائی 7مارچ کوہوگی

کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام ڈاکٹر سید سعید احمد کی تحریک پاکستان کی اہم شخصیات کے مختصر خاکوں پر مبنی کتاب” نجوم آزادی “کی تقریب رونمائی 7 مارچ 2019 ءجمعرات شام 6 بجے منظر اکبر ہال میں منعقد کی جارہی ہے ۔ تقریب کی صدارت سراج الدین عزیز کریں گے ۔مہمان […]

Top