آن لائن

ہمارے ہاں 112 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر
بینر
بینر

ملک بھر سے

 
بینر
لانڈھی میں 4 افراد قتل، شاہ فیصل میں سیاسی جماعت کارکن ماراگیا چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 15:27

4 لانڈھی میں 4 افراد قتل، شاہ فیصل میں سیاسی جماعت کارکن ماراگیامسلح افراد نے ایک مکان میں گھستے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی، 2افراد نے موقع پرجبکہ 2 نے راستے میں دم توڑ دیا، ایک شخص زخمی، شاہ فیصل کالونی میں نامعلوم ملزمان عمران نامی نوجوان کو گولیاں مارکر فرار

مزید پڑھیے۔۔۔
 
سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے ہونگی چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 14:42

سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جولائی سے ہونگیوزارت تعلیم نے سمری تیار کرکے وزیراعلیٰ کو بھیج دی، تعطیلات 31 اگست تک جاری رہیں گی، فیصلہ موسم کی تبدیلی کے باعث کیا گیا، فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائیگا، ذرائع وزارت تعلیم

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ماڑی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی، گلشن اقبال سے بچی کی لاش برآمد چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 13:45

ماڑی میں فائرنگ، ایک شخص زخمی، گلشن اقبال سے بچی کی لاش برآمدماڑی پاور اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، مضروب کو طبی امدادکیلئے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا، گلشن اقبال تھانے کی حدود سے 7 سالہ بچی کی لاش برآمد

مزید پڑھیے۔۔۔
 
صوبائی حکومت 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرائے، سندھ ہائی کورٹ چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 13:17

صوبائی حکومت 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرائے، سندھ ہائی کورٹدو سال قبل دائر کی جانے والی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ فیصلہ، حکومت آئین اور قوانین کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانے کی پابند ہے، بینچ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس ندیم احمد پر مشتمل تھا

مزید پڑھیے۔۔۔
 
گلشن اقبال میں پولیس مقابلہ چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 11:29

گلشن اقبال میں پولیس مقابلہنیپا چورنگی کے قریب پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 ڈاکو گرفتار کر لیے، پولیس نے زیر حراست ملزمان کے قبضے سے  اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد کر لی

مزید پڑھیے۔۔۔
 
تمباکو نوشی کینسر، دل کی بیماریوں کا سبب قرار چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 09:22

تمباکو نوشی کینسر، دل کی بیماریوں کا سبب قرارتمباکو نوشی کینسر، دل اور شریانوں کی مختلف بیماریوں کا باعث بنتی ہے، تمباکو نوشی کے دھوئیں کی وجہ سے لوگوں کے نظام انہضام پر اثر پڑتا ہے جو کہ ان کے معاشرتی کاموں کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 09:06

فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحقانچولی میں نامعلوم افراد نے ایمبولینس سمیت 2 گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے، بلدیہ ٹائون نمبر 5 میں سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

مزید پڑھیے۔۔۔
 
شہر قائد میں ٹارگٹ کلرز اور شرپسند عناصر سرگرم، 13 افراد جاں بحق چھاپیے ای میل
جمعہ, 18 مئی 2012 08:00

شہر قائد میں ٹارگٹ کلرز اور شرپسند عناصر سرگرم، 13 افراد جاں بحقفیروز آباد میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، اتحاد ٹائون میں نامعلوم افراد کی پولیس موبائل پر فائرنگ، اورنگی ٹائون اور تیموریہ میں 2 افراد کو قتل کر دیا، بریگیڈ سے لاش برآمد

مزید پڑھیے۔۔۔
 
خواتین کی لاشوں کے ٹکڑے کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 16:37

خواتین کی لاشوں کے ٹکڑے کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتارپپو کو مزار قائد کے قریب سے دھرلیا گیا، ملزم نے مارچ اور اپریل میں 2 خواتین کو قتل کردیا تھا، ملزم کے ایک ساتھی کو جمشید کوارٹر پولیس پہلے ہی گرفتار کرچکی ہے، زیر حراست ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی

مزید پڑھیے۔۔۔
 
نیوکراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون زخمی چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 16:24

نیوکراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون زخمیملزمان فائرنگ کرکے فرار، رقیہ نامی خاتون کوطبی امداد کے لئے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
ڈرون حملوں کی بندش اور سلالہ معاملے پر امریکی معافی کے بغیر سپلائی بحالی سفارتی ناکامی تصور کی جائےگی، انجینئر نوید قمر چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 16:09

 ڈرون حملوں کی بندش اور سلالہ معاملے پر امریکی معافی کے بغیر سپلائی بحالی سفارتی ناکامی تصور کی جائےگی، انجینئر نوید قمرنیٹو ممالک کے پاکستان اور اسلام کے متعلق عزائم کھل کر سامنے آنے کے بعد بھی سپلائی بحالی 18کروڑ عوام کا سودا کرنے کے مترادف ہے، حکمرانوں کوہزاروں مسلمانوں کی شہادت کا ذرا بھی احساس نہیں، کراچی شوریٰ کے اجلاس میںگفتگو

مزید پڑھیے۔۔۔
 
کمشنر نے بغیر ہک کے غیر محفوظ طریقے سے کنٹینرز کے نقل وحمل کا نوٹس لے لیا چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 15:56

کمشنر نے بغیر ہک کے غیر محفوظ طریقے سے کنٹینرز کے نقل وحمل کا نوٹس لے لیاغیر محفوظ طریقے اور ہک لگائے بغیر ٹرکوں کے ذریعے کنٹینرز لے جانے والے ڈرائیوروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، روشن علی شیخ کی ڈی آئی جی ٹریفک کو ہدایت

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آل پاکستان مسلم لیگ کے قیام کا مقصد عوام کی خوشحالی ہے، پرویزمشرف چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 14:59

 آل پاکستان مسلم لیگ کے قیام کا مقصد عوام کی خوشحالی ہے، پرویزمشرفکارکنان ملک کے استحکام اورترقی کیلئے جد وجہدکریں، پارٹی کودنیا بھرمیںمقبولیت حاصل ہونے کی وجہ سے سازشی عناصر بوکھلاگئے ہیں، ویڈیوکانفرنس کے ذریعے عہدیداران سے خطاب

مزید پڑھیے۔۔۔
 
آل کراچی تاجر اتحادکا پولیس کے تفتیشی اداروں کی کرپشن کے خلاف اعلانِ جنگ چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 14:47

آل کراچی تاجر اتحادکا پولیس کے تفتیشی اداروں کی کرپشن کے خلاف اعلانِ جنگتاجروں کو گھروں سے اغواءاور ٹارچر سیل میں نظربند کرکے عادی مجرموں جیسا سلوک کیا جارہا ہے، آئی جی سندھ جواب دیں کہ مادر پدر آزاد تفتیشی ادارے کس کے سامنے جواب دہ ہیں؟،عتیق میر

مزید پڑھیے۔۔۔
 
بنارس میں مسافر خانے سے ایک شخص کی لاش برآمد چھاپیے ای میل
جمعرات, 17 مئی 2012 14:35

30 بنارس میں مسافر خانے سے ایک شخص کی لاش برآمدسالہ نامعلوم شخص کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی، پولیس نے مقتول کے ورثاءکی تلاش اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے

مزید پڑھیے۔۔۔
 
«شروعپچھلا12345678910اگلاآخر»

 
بینر

قائد آباد: ہوٹل دستی بم حملہ

مقبول ترین