آن لائن

ہمارے ہاں 153 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر

ملک بھر سے

ہمدرد یونیورسٹی کا الحاق جامعہ کراچی سے ختم کرنے کےخلاف درخواست پر مدعا علیہان کو نوٹس جاری چھاپیے ای میل
بدھ, 22 فروری 2012 20:00
کراچی،         سندھ ہائی کورٹ نے ہمدرد یونیورسٹی کا الحاق جامعہ کراچی سے ختم کرنے کے خلاف دائر درخواست پر وائس چانسلر جامعہ کراچی، وائس چانسلر ہمدرد یونیورسٹی اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔

جسٹس مقبول باقر اور جسٹس نثار محمد شیخ پر مشتمل ڈویژن بینچ نے بدھ کو مرزا خضر یار بیگ سمیت 8 درخواست گزاروں کی جانب سے دائر کردہ آئینی درخواست کی سماعت کی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے ہمدرد یونیورسٹی میں 2007ءمیں بیچلر آف انجینئرنگ (پولی مر ٹیکنالوجی) میں داخلہ لیا اور 7 سمسٹر کے امتحانات دئےے، بعد ازاں ادارے کا الحاق جامعہ کراچی سے کر دیا گیا جہاں 21 طلباءمیں سے 11 طلباءپاس قرار پائے، اس دوران جامعہ کراچی کی انتظامیہ تبدیل ہوگئی اور جامعہ کراچی نے ہمدرد یونیورسٹی کا الحاق ختم کرتے ہوئے ڈگری جاری کرنے سے انکار کر دیا۔

Share
 

ملتی جلتی خبریں/مضامین

 
بینر

قائد آباد: ہوٹل دستی بم حملہ

مقبول ترین