آن لائن

ہمارے ہاں 157 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر

ملک بھر سے

اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 12603.67 پوائنٹس پرپہنچ گیا چھاپیے ای میل
بدھ, 22 فروری 2012 19:30
کراچی،         کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 59.22 پوائنٹس کے اضافے سے 12603.67 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 15.26 پوائنٹس کی تیزی سے 11704.88 پوائنٹس پر بند ہوا۔

بدھ کو کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 59.22 پوائنٹس کے اضافے سے 12603.67 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 15.26 پوائنٹس کی تیزی سے 11704.88 پوائنٹس پر بند ہوا، کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں بھی 34.31 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تاہم کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 62.33 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

دریں اثناءبینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 84.85 پوائنٹس کے اضافے سے 8230.39 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 96.95 پوائنٹس کے اضافے سے 13176.86 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مجموعی طور پر 346 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 128 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 143 کمپنیوں کے حصص کے بھاﺅ میں مندی اور 75 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا

Share
 

ملتی جلتی خبریں/مضامین

 
بینر

قائد آباد: ہوٹل دستی بم حملہ

مقبول ترین