آن لائن

ہمارے ہاں 162 مہمان آن لائن ہیں
بینر
بینر
بینر

ملک بھر سے

انسانوں کو جانوروں کے انجکشن لگانے والے 10اتائی ڈاکٹر گرفتار چھاپیے ای میل
بدھ, 22 فروری 2012 21:30
کراچی،        ڈاکس کے علاقے سے انسانوں کو جانوروں کے انجکشن لگانے والے 10اتائی ڈاکٹر دھر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکس پولیس نے محکمہ صحت کی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے انسانوں کو جانوروں کے انجکشن لگانے والے10 اتائی ڈاکٹرکو حراست میں لیکر ان کے قبضے سے سینکڑوں کی تعداد میں جانوروں کے انجکشن اور استعمال شدہ سرنجزقبضے میں لے لی ہیں۔

محکمہ صحت کے افسر کے مطابق قبضے میں لئے گئے انجکشن جانوروں کو لگائے جاتے ہیں جبکہ ڈاکٹرز نے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

Share