ڈی ایس پی شہید،سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل،متعددگرفتاریاں

dsp traffic hanif abbasiکراچی عزیزآبادمیں ڈی ایس پی ٹریفک حنیف خان اوران کے محافظ کی شہادت کے واقعے کے بعدپولیس سرگرمی سے قاتلوں کوتلاش کررہی ہے، نجی چینل کے مطابق سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ حاصل کرلی گئی ہے،جب کہ شاہدین کے بیانات بھی قلم بندکرلیے گئے ہیں،ذرائع کے مطابق متعددافرادکوبھی حراست میں لے لیاگیاہے۔

Top