تاجرکوبھتاطلبی کی دھمکی واٹس ایپ موصول، رینجرزسے رابطہ

WhatsAppکراچی شہرقائد میں ایک مرتبہ پھر بھتاخورسرگرم ہوگئے،بھتے کی پرچیوں کے بعدواٹس ایپ پردھمکیاں آنے لگیں،ذرائع کے مطابق اولڈ ایریا کے تاجرکوواٹس ایپ پرپیغام موصول ہواہے جس میں کہاگیاہے کہبھتہ دوورنہ جان سے جاو،تاجرنے رینجرزسے رابطہ کرلیا

Top