ائرپورٹ پرایمبولفٹرسے گرکر خاتون جاں بحق

bodyکراچی ایئر پورٹ پر ایمبولفٹر گرنے سے خاتون مسافر جاں بحق ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایئر پورٹ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایمبولفٹر میں زیادہ افراد چڑھ گئے ۔ ایمبولفٹر گرنے سے ایک خاتون مسافر جاں بحق ہوگئی جبکہ دوسرا مسافر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سی ای او پی آئی اے نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

Top