نائن زیروکے قریب دن دیہاڑے خاتون کولوٹ لیاگیا

dako 2کراچی شہرقائد کا ہائی سیکیورٹی زون بھی ڈاکووں سے محفوظ نہ رہا، نائن زیرو کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات نجی چینل کے مطابق ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس میں موٹر سائیکل پر سوار ڈاکو خاتون سے نقدی اور موبائل فون لے کر باآسانی فرار میں ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

Top