شاہ لطیف میں پولیس کاچھاپہ، چارمبینہ دہشت گردہلاک

body zکراچی شاہ لطیف ٹاؤن میں دہشتگردوں کےٹھکانےپرپولیس کاچھاپہ،نجی چینل کے مطابق ایس ایس پی ملیررائو انوارنے بتایاہے کہ کارروائی کےدوران 4 مبینہ دہشت گردہلاک ہو گئے، ایس ایس پی ملیرنے مزیدبتایاکہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیاگیا

Top