فیروزآباد، ڈی ایس پی کی فائرنگ سے ملزم ہلاک

police van firing1کراچی فیروزآبادمیں ڈی ایس پی کی فائرنگ سے ملزم ہلاک ہوگیا،نجی چینل کے مطابق ایس ایس پی نے بتایاہے کہ ڈی ایس پی ٹریفک بازمحمدگھرجارہے تھے،ملزم شہریوں سے لوٹ مارکررہاتھا، ملزم نے ڈی ایس پی کولوٹنے کی کوشش کی ، ڈی ایس پی نے ملزم کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،ایس ایس پی نے بتایاکہ ہلاک ملزم کے قبضے سے اسلحہ اورموبائل فون برآمدکرلیاگیاہے۔

Top