دوسری شادی سے روکنے پرباپ نے بیٹاقتل کردیا

bodyکراچی شہرقائد میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے بیٹے کی زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے، کلفٹن فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے نجی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے جیکسن سکندرآباد میں گھریلو ناچاقی پر باپ نے بیٹے کو قتل کر دیا ہے، پولیس کے مطابق روح اللہ نامی شخص نے دوسری شادی سے روکنے پر طیش میں آ کر اپنے بیٹے وارث کو گولی مار کر قتل کیا، واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا ہے۔دوسری جانب کلفٹن شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے

Top