اولڈ سٹی ایریا اور لاسی گوٹھ میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

lashکراچی، اولڈ سٹی ایریا اور لاسی گوٹھ میںکرنٹ لگنے سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اولڈسٹی ایریا میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ لاسی گوٹھ میں بھی ایک شخص برقی تاروں کو چھوجانے کے باعث چل بسا۔ دونوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔

About abdur rahman

Biographical Info

Top