ابراہیم حیدری،ایوب سمیت چارملزمان گرفتار،لڑکی بازیاب

arrest eکراچی ابراہیم حیدری پولیس کاجرائم پیشہ افرادکے خلاف کریک ڈائون ،ملزم ایوب سمیت چارملزمان کو گرفتارکرلیاگیااوران کے قبضے سے لڑکی بازیاب کرالی گئی ہے،نجی چینل کے مطابق محمدایوب کائنات کوپنجاب پولیو ورکرکی نوکری دلانے کے بہانے یہاں لایا اور فروخت کرناچاہتاتھا۔تمام ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔

Top