ایس ایچ اوکے گھرپرفائرنگ، چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ

firing 6کراچی گلستان جوہربلاک 8میںایس ایچ اوکے گھرپرفائرنگ کامعاملہ،ایس پی گلشن اقبال نے نجی چینل کوبتایاہے کہ ملزمان میں سے اسداللہ اورعبداللہ گرفتارہیں،مقدمے میں چھ ملزمان کونامزدکیاگیاہے،، مقدمہ ایس ایچ اواعجازلودھی کے بیٹے کی مدعیت میں درج کیاگیا،ایس پی کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ایس ایچ اوکے بیٹے اوردوستوں کے درمیان جھگڑے میںپیش آیا۔

Top