خالدشمیم کے قریبی ساتھی طاہررسول کی تفتیشی رپورٹ

reportکراچی ایم کیوایم کے خالدشمیم کے قریبی ساتھی طاہررسول کی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی،نجی چینل کے مطابق رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ملیرسیکٹرکےانچارج نعیم عرف گڈو نےخالد شمیم سےملوایا، محالفین کوقتل کرنےکےلیےزہرکےانجکشن لگائے،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ طاہررسول نے بتایاکہ خالدشمیم کےحکم پر12مئی کو 2 افرادکی ٹارگٹ کلنگ کی،ایم کیوایم کےرہنماؤں کوکامیاب کرانےکیلئےجعلی ووٹ ڈالے۔

Top