رینجرز،متحدہ کے ٹارگٹ کلرسمیت 14ملزمان گرفتار

rangersکراچی رینجرزکی کارروائیاں جاری ہیں،مختلف علاقوں سے 14ملزمان کودھر لیاگیاہے، ترجمان کے مطابق عزیزبھٹی سے ایم کیوایم لندن کاٹارگٹ کلرگرفتارکرلیاگیا،بغدادی سے گینگ وارکے تین ملزمان پکڑے گئے،جب کہ الفلاح سے تلاشی کے دوران چارملزمان کوگرفتارکرلیاگیا،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی ہے۔

Top