کورنگی،ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق

body aکراچی نجی چینل کے مطابق کورنگی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے پولیس اہلکار اشرف تنولی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوث تھا۔ واقعے ابتدائی طور پر ڈکیتی مزاحمت کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ ملزمان واردات کے بعد اہلکار کی موٹر سائیکل لےکر فرار ہو گئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے 3 خول تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Top