لیاری، دستی بم حملے میں خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے

lyariکراچی، لیاری کے علاقے افشانی گلی میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، واقعے کے بعد پولیس اور رینجرزکی نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی اورحادثے میں زخمی ہونیوالے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے موقع پر موجود افراد سے پوچھ گچھ بھی کی، تحقیقاتی ٹیموں نے جائے حادثہ سے شواہد بھی اکٹھے کرلیے ہیں۔

Top