اورنگی،دوٹارگٹ کلردوگینگ وار ملزمان گرفتار،گیارہ قتل کااعتراف

rsz_police-arrestedکراچی اورنگی ٹائون پولیس کی دوکارروائیاں،دوٹارگٹ کلرزدوگینگ وارکے ملزمان گرفتار،اسلحہ ملا،ایس پی کورنگی عابدبلوچ نے بتایاہے کہ اورنگی پولیس نے پہلی کارروائی کے دوران دوٹارگٹ کلرزکو گرفتارکیا،ان میں قمراقبال اورامان شامل ہیں،دونوں کاتعلق ایم کیوایم لندن سے ہے،ملزمان نے پولیس اہلکارسمیت گیارہ افرادکوقتل کرنے کااعتراف کیاہے،ملزمان سے اسلحے سے بھرابیگ برآمد کیاگیاہے،دوسری کارروائی کے دوران پولیس نے گینگ وارکے دوملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ اوردستی بم برآمدکیاہے۔

Top