اورنگی،کمسن لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنےوالانوجوان گرفتار

arrest 4کراچی اورنگی ٹاؤن میں کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیانجی چینل کے مطابق آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔

Top