گلشن اقبال ،پولیس نے مقابلے میں3 ملزمان گرفتار، اسلحہ بھی برآمد کرلیا

arestکراچی، گلشن اقبال میںپولیس مقابلہ،3 ملزمان گرفتار۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم میں ملوث تھے جبکہ ان سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

Top