کانسٹیبل سے رشوت وصولی کی خبرپرآئی جی کاسخت نوٹس

ad khuaja 3کراچی آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایس او ٹریفک سیکشن عیدگاہ کے ٹریفک کانسٹیبل سے توہین آمیز سلوک جبکہ ہیڈ محرر ٹریفک سیکشن عیدگاہ کی جانب سے مذکورہ کانسٹیبل سے ڈیوٹی کے بدلے میں مبینہ رشوت/ہفتہ وصولی کے حوالے سے سوشل میڈیا فوٹیج پر انتہائی سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک سے تفصیلی انکوائری اور محکمانہ اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

Top