اینٹی کرپشن ٹیم لائنزایریا پروجیکٹ کے چارملازمین ساتھ لے گئی

civic centreکراچی اینٹی کرپشن کاسوک سینٹرمیں چھاپہ،ٹیم چارملازمین کوساتھ لے گئی،نجی چینل کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم نے سوک سینٹرکی دسویں منزل پرواقع لائنزایریاپروجیکٹ کے دفترمیں چھاپہ مارا،یہ چھاپہ جعلی فائلوں اوربوگس بھرتیوں کے سلسلے میں ماراگیا،ٹیم ساجد،ماجد،ولی کریم اوریاض نامی ملازمین کوساتھ لے گئی،جب کہ ایڈمن آفیسرشفاقت شاہ کوبھی طلب کرلیاگیاہے۔

Top