کمسن ملازمہ کوجلانے پردو خواتین سمیت پانچ ملزمان گرفتار

voilence on childکراچی ڈیفنس میں کم سن ملازمہ پرتشددکاواقعہ،نجی چینل کے مطابق کمسن ملازمہ کو استری سے جلایاگیا،درخشاں پولیس نے دوخواتین سمیت پانچ افرادکوگرفتارکرلیا،ملازمہ کوسول اسپتال منتقل کیاجارہاہے۔

Top