dollers-3.jpg

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر25 پیسے کم

کراچی انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی۔اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر […]

taifaid.jpg

ملک بھرمیں ٹائیفائیڈ پھیلنے پر ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی

کراچی ملک بھرمیں ٹائیفائیڈ پھیلنے پرقومی ادارہ صحت نے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی۔ ہیلتھ ایڈوائزری کے مطابق آلودہ پانی اورناقص خوراک کے باعث ٹائیفائیڈ پھیل رہا ہے۔وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ ٹائیفائیڈ کی روک تھام کیلئے ناصرف متعلقہ ادارے حرکت میں آئیں بلکہ ہنگامی اقدامات کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ شہری صاف […]

sindh-police.jpg

فائرنگ سے اصغرکی ہلاکت،پولیس کاکار سوارلڑکی سے رابطہ ہوگیا

کراچی ناظم آبادمیں فائرنگ سے جا ں بحق ہونے والے اصغرسے متعلق پولیس کے علم میں آیا ہے کہ وہ ایک نجی دواساز ادارے میں کام کرتاتھا، پولیس کااصغرکی کارمیں سوار لڑکی سے رابطہ ہوگیا،اصغراورکارسوارلڑکی دونوں ایک ساتھ کام کرتے تھے، اصغر اپنے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کوروزانہ گھرچھوڑتاتھا،لڑکی کوبلالیاگیاہے،اس کے موبائل فون کاڈیٹابھی حاصل […]

15-8-2018-h.jpg

روایتی کھیلوں کی شناخت دوبارہ بحال کرائیں گے،سلمان مراد

کراچی چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ روایتی کھیلوں پر توجہ دیکر ان کی تاریخی اہمیت سے نئی نسل کو آگاہی فراہم کر رہے ہیں ملاکھڑا، اور کبڈی اس خطے کا قدیم اور روایتی کھیل ہے لیکن وقت کے ساتھ ان کی مقبولیت میں کمی واقع ہو رہی ہے لیکن اب […]

15-08-2018.JPGf_.jpg

یوم آزادی ہمیں بھائی چارے اور یکجہتی کادرس دیتا ہے،ڈائریکٹراسپورٹس

کراچی آج پاکستان سے تجدید عہد کا دن ہے اور ہمیں اپنے ہر عمل سے اس بات کو ثابت کرنا ہے کہ ہم اپنے وطن کی سربلندی کے لئے اپنی جان کی بھی پرواہ نہیں کریں گے‘ اس بات کا اظہار ڈائریکٹر اسپورٹس شہزاد پرویز بھٹی نے یوم آزادی کی رات سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس […]

15.08.2018.jpge_.jpg

الخدمت کے تحت اسٹریٹ چلڈرن کیلئے جشن آزادی کی تقریب

کراچی الخدمت کے تحت لیاری چائلڈ پروٹیکشن سینٹر میں اسٹریٹ چلڈرن کیلئے جشن آزادی کے سلسلے میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔تقریب میں اسٹریٹ چلڈرن نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ الخدمت کے ذمہ داران سرفراز شیخ ،محمد ہارون ودیگر بھی موجود تھے ۔اس موقع پر 72ویں یوم آزادی کا کیک کاٹا گیا۔بچوں […]

dr-ajmal.jpg

پاکستان کی فی ایکٹر فصلی پیداوار ہمسایہ ممالک سے کم ہے،وائس چانسلر

کراچی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے کہا کہ پاکستان کو ہمیشہ ایک زرعی ملک کے طور پر پیش کیا جاتاہے جس کی اکثریتی آبادی دیہاتوں میں مقیم ہے اور زرعی آمدنی سے ان کا گزربسر ہوتاہے۔امر واقعہ یہ ہے کہ پاکستان کی فی ایکٹر فصلی پیداوار ہمسایہ ممالک سے […]

nasir-hussain-shah1.jpg

پیپلزپارٹی قیادت اورکارکن قیدوبندسے خوفزدہ ہونے والے نہیں،ناصرشاہ

کراچی سابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ و رکن سندھ اسمبلی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ گرفتاریوں اورقید و بند سے پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان خوف زدہ ہونے والوں میں سے نہیں ہیں۔ 30 سال سے پیپلز پارٹی کے خلاف منفی اور بے بنیاد کیس بنائےجاتے رہے ہیں اور ہم […]

body-2.jpg

ناظم آبادانڈرپاس کے قریب فائرنگ، کارسوارڈی ایس پی کابھائی جاں بحق

کراچی ناظم آبادانڈرپاس کےقریب گاڑی پرفائرنگ،کارسوارہلاک ہوگیا،ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت اصغرکے نام سے ہوئی ہے،ذرائع کے مطابق مقتول اصغرکارنمبرAAC 803پرناظم آبادسے گلبہارکی جانب آرہاتھا کہ اس پرفائرنگ کی جس کے نتیجے میں اصغردم توڑگیا،مقتول ملیرکارہائشی تھا ،ذرائع کے مطابق مقتول ڈی ایس پی رفاقت کابھائی تھا،ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق نائن ایم […]

PIA.jpg

پی آئی اے کے فنانس ڈپارٹمنٹ کا بورڈ آف گورنرزکوخط

کراچی پی آئی اے کے فنانس ڈپارٹمنٹ نے بورڈآف گورنرزکوخط لکھ دیا،خط میں فنانس ڈپارٹمنٹ کے ساتھ زیادتی سے آگاہ کیاگیا۔خط میں سی ایف اورجی ایم اوردیگرکے دستخط موجود ہیں،نجی چینل کے مطابق فنانشل نتائج کاپردہ فاش ہواتوانتظامیہ نے اسے غداری قراردے دیا،خط میں کہاگیا ہے کہ فنانس ڈپارٹمنٹ کودباو میںلاکرغیرضروری ادائیگیاں کرائی گئیں پردہ فاش ہونے پرفنانس […]

Top