jassan-e-azadi3.jpg

71 ویں جشن آزادی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

کراچی، 71 ویں جشن آزادی ملک بھر کی طرح شہر قائد میں بھی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،  رات بارہ بجتے ہی شہری سڑکوں پر نکل آئے اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ اہم سرکاری اور غیر سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں یوم […]

trafic3.jpg

شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

کراچی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق گورنرہاؤس ،سپریم کورٹ، سندھ سیکریٹریٹ،سندھ اسمبلی کے اطراف شدیدٹریفک جام ہے جس کے باعث سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

Sindh-Nab.jpg

پلاٹوں کی غیر قانونی فروخت کیس،نیب کو ریفرنس کےلئے مہلت مل گئی

کراچی، احتساب عدالت میں 300  پلاٹوں کی غیرقانونی فروخت اورلیزسےمتعلق کیس کی سماعت۔ڈائریکٹراسپورٹس اینڈکلچرکےایم سی سیف عباس اورشعیب میمن عدالت میں پیش۔ نیب نے عدالت کو بتایا کہ سیف عباس 265 ایکٹرکے 300 پلاٹوں کی غیر قانونی فروخت اورلیزمیں ملوث ہیں،سیف عباس کے ڈی اے کےسابق ڈائریکٹرہیں،انکاتعلق ایم کیوایم سے ہے۔سیف عباس نےعہدے کاناجائزفائدہ اٹھاتے […]

imran-ismail1.jpg

وزیراعلیٰ جی ڈی اے، اسپیکر ایم کیو ایم ،ڈپٹی اسپیکر پی ٹی آئی کا ہوگا، عمران اسماعیل

کراچی، تحریک انصاف کے نامزد گورنر عمران اسماعیل نے ایم کیو ایم کے رہنمائوں خواجہ اظہار الحسن، کنورنوید جمیل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، سندھ حکومت پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں گے اور سندھ حکومت کو ایک واضح پروگرام دیں گے امید ہے صوبائی […]

PPPPTI.jpg

سندھ اسمبلی،پی پی اور اپوزیشن ارکان کی نعرے بازی

کراچی، سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل تک ملتوی کردیا گیا، قبل ازیں پیپلزپارٹی اور اپوزیشن ارکان کی ایوان میں نعرے بازی نے ماحول کو گرمادیا۔ نعرے بازی سے اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ آئندہ ہونے والے اجلاسوں میں سندھ میں پی پی حکومت کو ٹف ٹائم کیا جائے گا اور ہراجلاس میں نوک جھوک معمول کا […]

sindhassembly.jpg

نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی نے تین زبانوں میں حلف اٹھالیا

کراچی، 25 جولائی کے عام انتخابات میں سندھ اسمبلی کے کامیاب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے نومنتخب ارکان سے حلف لیا۔ قبل ازیں اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی اپنا حلف سندھی زبان میں لیا اس کے بعدنومنتخب ارکان اسمبلی کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میںا سپیکر آغا سراج […]

bas.jpg

اورنگی ٹائو ن میں تیز رفتار بس الٹنے سے 10ا فراد زخمی

کراچی، اورنگی ٹائون کے علاقے پاکستان بازار میں تیز رفتاری کے باعث بس الٹ گئے،10افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کے باعث پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طورپر عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

indain-fisher-man-2.jpg

جذبہ خیر سگالی،پاکستان نے 26 بھارتی ماہی گیر رہا کردیئے

کراچی، جذبہ خیر سگالی اور جشن آزادی کی خوشی میں پاکستان نے بھارت کے 26 اہی گیر رہا کردیئے، رہا کئے گئے بھارتی ماہی گیروں لاہور روانہ کرنے کےلئے کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچادیا گیا، کل 13 اگست کو ماہی گیروںکو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔

arif-alvi.jpg

تحریک انصاف کا عارف علوی کو صدر پاکستان بنانے پر غور

کراچی، ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان بنائے جانے پر غور، تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق این اے 247 کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان بنانے پر غور کیا جارہا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قریبی دوست […]

electricity.jpg

شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک کا دعویٰ

کراچی، ای ایچ ٹی لائن کی بحالی کاعمل مکمل کیاجا چکاہے، ترجمان کے الیکٹرک کے دعوے کے مطابق ڈیفنس ویو،اختر کالونی،ابوالحسن اصفہانی روڈ، جوہرموڑ، میٹروول، اسکیم 33 ،سائٹ ایریا،پاک کالونی، شیرشاہ اور کشمیرکالونی میں بھی بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے ، ترجمان کا کہنا تھا کہ علاقائی فالٹ کے لئے شہری کے الیکٹرک […]

Top