620x349.jpg

بھارتی یوم آزادی نہیں ۔۔۔یوم سیاہ (حفیظ خٹک)

بھارت کے عوام ، سرکار و دیگر تمام رہنماﺅں نے گذشتہ روز پاکستان کی یوم آزادی پر دنیا بھر مقیم پاکستانیوں کو جشن آزادی مناتے ہوئے دیکھنے کے بعد بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا ہوگا۔ واہگہ سرحدپر پرچم اتارنے کی تقریب میں انہوں نے ایک جانب اپنے عوام کیلئے مختص نشستوں کو خالی دیکھنے […]

das.jpg

پاکستان بنتے دیکھا، عصمت صدیقی

بزرگ خاتوںشہری کایوم آزادی کے خوالے سے خصوصی انٹرویو کراچی اپ ڈیٹس: عصمت صدیقی صاحبہ اپنے بارے میں کچھ بتائیں اور اس کے ساتھ ہی یہ بھی بتائیں کہ آپ نے پاکستان کو بنتے دیکھا، اس بارے میں تفصیلات ہمیںبھی بتائیں؟ عصمت صدیقی: کہنے کو تو بہت آسان سا جملہ ہے کہ پاکستان بنتے دیکھا […]

e1.jpg

انتخابی عمل کے بعد عوامی رائے(حفیظ خٹک)

ملک میںگذشتہ ماہ ہونے والے انتخابات ملکی تاریخ میں اپنی نوعیت کے منفرد انتخابات ہیں۔ نتائج آجانے کے بعد سیاستدانوں کی اکثریت انہیںتاحال تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ تاہم وقت گذرنے کے ساتھ ملک کی بڑی سیاسی جماعتیں کسی حد تک نتائج کو تسلیم کرچکی ہیں اور اب وہ آئندہ کیلئے لائحہ عمل مرتب کررہی […]

masood-janjua-890x395.jpg

ہم دیکھیں گے۔۔۔(حفیظ خٹک)

وہ اپنے دوست کے ساتھ گھرسے نکلے اور یہ کوئی پہلی بار نہیں نکلے تھے، لیکن پہلے جب بھی جاتے تھے تو اپنوں کاموں سے فارغ ہوجانے کے بعد وہ گھر آتے اور پھر بچوں سمیت اپنے والدین کے ساتھ بہت اچھا وقت گذارتے تھے۔ لیکن 30جولائی 2005کے روز جب وہ اپنے دوست کے ساتھ […]

rauf.jpg

داﺅدخان کے خوابوں کو پورا کرنا ہے (حفیظ خٹک)

5دسمبر2010کوسورج آب و تاب سے تھا،11بجے کے قریب داﺅدخان اپنے چھوٹے بھائی عرفان کے ساتھ گلشن اقبال کے اصفہانی روڈ پر محوسفر تھے۔ پیراڈائز چوک پر جب پہنچے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںعرفان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہدید ہوگیا جبکہ داﺅدخان آغاخان ہسپتال کے آپریشن تھیٹر […]

das.jpg

ڈاکٹر عافیہ رہائی،امید اب بھی باقی ہے (حفیظ خٹک)

گذشتہ انتخابات جیتنے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے تیسری بار حلف لینے کے بعد جب کراچی آئے تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ اور بچوں کو گورنر ہاﺅس بلوایا اور ان سے وعدہ کیا کہ اب وہ پریشان نہ ہوں، ڈاکٹر عافیہ صدیقی قوم کی بیٹی ہے اور اس کی بیٹی مریم، […]

e1.jpg

انتخابات کے حوالے سے عوامی سروے (حفیظ خٹک)

روان ماہ کی 25جولائی کو ملک میں انتخابات ہونے جارہے ہیںاس حوالے سے شہر قائد سمیت پورے ملک میں انتخابی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ سیاسی و مذہبی جماعتیں انتخابات میں عوام سے ووٹ لینے کیلئے جلسوں، جلوسوں،کارنرز میٹنگوں کے ساتھ گھروں پر بھی رابطوں میں مصروف عمل ہیں۔ اس صورتحال میں عوامی جذبات و […]

55.jpg

عید پر بھول نہ جانا ۔۔۔(حفیظ خٹک)

عید الفطر ، قدرتی خوشی اک دن، ماہ رمضان کی شدید گرمی میں رکھے گئے روزے، پانی و بجلی کی عدم دستیابی کے باوجود صرف اللہ کی رضا کیلئے ذکر و فکر وعبادات کے صلے میں عید دن اک ناقابل بیاں خوشی کا احساس لئے آتا ہے اور پھر مسکراہٹیںبکھیرتاخوشیاںتقسم کرتا یہدن گذر جاتاہے۔ آخری […]

2-1.jpg

ایٹمی قوت پاکستان ، قوم کی بیٹی پس زنداں

28مئی 1998کا دن ، وہ دن کہ جب پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے بھارت سمیت پوری دنیا کو بتادیا کہ ہم کسی سے کم نہیں۔ اس دن سے کئی روز قبل بھارت نے پوکران میں ایٹمی دھماکہ کرکے دنیا کی چھٹی ایٹمی قوت کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ پاکستان کو بھی یہ باآور کرانے […]

sabeeka.jpg

آ ہ۔۔۔ سبیکا شیخ ۔۔۔(حفیظ خٹک)

17سالہ سیبکا شیخ کی والدہ کہتیں ہیں کہ وہ (سیبکاشیخ ) کال کرکے ڈھیروں باتیں کرتی اور ان باتوں میں یہ ضرور کہتیں کہ بس اب اتنے دن رہہ گئے ۔ صرف اتنے دنوں بعد میں واپس آجاؤنگی۔ میری یہاں کی تعلیم پوری ہوجائیگی اور میں کامیابی و کامرانی کے ساتھ واپس آپ کے پاس […]

Top