dollers-3.jpg

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر25 پیسے کم

کراچی انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوگئی۔اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 25 پیسے کی کمی کے بعد بینکوں کی زرمبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر […]

State-Bank-Of-Pakistan-.jpg

اسٹیٹ بینک میں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی،قومی ترانہ

کراچی اسٹیٹ بینک میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں گورنر طارق باجوہ سمیت اسٹیٹ بینک ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، قومی ترانہ پڑھا گیا، جس کے بعد گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے درخت لگا کر […]

Tariq-Haleem.jpg

بھاری ریونیوکےذریعے بندرگاہوں پر سنجیدگی سے توجہ دی جائے،طارق حلیم

کراچی فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی)کے نائب صدر اورمیری ٹائم سیکٹر کی معروف شخصیت طارق حلیم نے ملک کی یوم آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں اس لئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سب اپنا کردار کریں ۔ طارق حلیم […]

railway-track1.jpg

عیدالاضحٰی،پاکستان ریلوے کا5 خصوصی ٹرینیں چلانے کااعلان

کراچی پاکستان ریلوے نے عیدالاضحٰی پر 5خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا، ٹرینوں کا باقاعدہ شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان ریلوے کے مطابق عید کے موقع پر پہلی خصوصی ٹرین 19 اگست کو صبح 10 بجے کراچی سٹی سےپشاور کے لئے روانہ ہو گی، دوسری اسپیشل ٹرین 19 اگست کو صبح 7 بجے کوئٹہ […]

Animalsmarket.jpg

مویشی منڈی میں قربانی کی جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی، چھٹی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد جانور خریدنے سپر ہائی وے پر قائم مویشی منڈی جاپہنچی، گاہکوں کا رش دیکھ کر بیوپاریوں کے تیور بدل گئے ، جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، دو سے ڈھائی من کے جانور کی قیمت60ہزار سے بھی اوپر جاپہنچی، چالیس ہزار کی رینج رکھنے والوں […]

flag.jpg

طارق روڈپریوم آزادی،قومی پرچم کشائی کی تقریب ہوگی

کراچی طارق روڈ پر الائنس آف مارکیٹ کے تحت یوم آزادی کے حوالے سے قومی پرچم کشائی کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوگی۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر مفسر ملک بی ایم جی کے کو چیئرمین انجم نثار، زبیر موتی والا، معروف سماجی رہنما خواجہ قدیر، میمن فیڈریشن کے چیئرمین فاروق موٹلانی، جنید ماکڈا، […]

fayaz-magoon.jpg

عمران خان معیشت کی بحالی کا وعدہ یاد رکھیں،ثاقب فیاض

کراچی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری( ایف پی سی سی آئی) کے سابق نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نا مزد کیے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ حلف اٹھانے کے بعد قوم سے کیے گئے […]

dollers-3.jpg

ڈالرایک روپے کم،122روپے50 پیسے کاہوگیا

کراچی گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے ساتھ 122روپے 50پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں4پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں […]

abad.jpg

سرکاری محکموں کوڈیجٹلائز کیاجائے،عارف یوسف جیوا

کراچی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا نے نئی آنے والی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی ،کرپشن کے خاتمے،کاروبار میں آسانیاں اور شہریوں کو بہتر خدمات کی فراہمی کے لیے تمام سرکاری محکموں کو ڈیجیٹلائز کیا جائے۔چیئرمین آباد کا کہنا تھا کہ معیشت کی […]

KCCI-Logo.jpg

اوپن اکائونٹ سہولت میں30 ستمبرتک توسیع دی جائے،چیمبر

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی سی آئی) کے صدر مفسر عطا ملک نے تاجربرادری کے بہتر تر مفاد میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو تجویز دی ہے کہ اوپن اکاؤنٹ سہولت کے خاتمے کی آخری تاریخ مؤخر کرتے ہوئے10اگست2018سے بڑھا کر 30ستمبر 2018کی جائے۔گورنر اسٹیٹ بینک کو ارسال کیے گئے خط […]

Top