اسٹیٹ بینک نے عیدکی 4روزہ تعطیلات کااعلان کردیا

State-Bank-Of-Pakistan-کراچی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے سلسلے میں مالیاتی اداروں میں چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔نجی چینل کے مطابق ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق تما م مالیاتی ادارے 15 جون بروز جمعہ سے 18 جون بروز پیر تک بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تمام بینک 19 جون بروز منگل سے معمول کے مطابق کھلیں گے

Top