منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دورکردی گئی

Noteoteکراچی منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کردی۔نجی چینل کے مطابق مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ81 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔

Top