ڈالرایک روپے کم،122روپے50 پیسے کاہوگیا

dollers-3کراچی گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے ساتھ 122روپے 50پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں4پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر124روپے 19پیسے کا ہو گیا ہے

Top