موبائل کی درآمدات میں 19.28فیصد اضافہ ریکارڈ

mobilesکراچی ملک میں موبائل کی درآمدات میں خاطر خواہ19.28فیصد اضافہ ہواہے۔نجی چینل کے مطابق یہ اضافہ گزشتہ مالی سال 2017-2018کے گیارہ مہینوں میں ہواہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں موبائل فون کی درآمدات میں مالی سال 2017-2018کے جولائی تا مئی میں گزشتہ مالی سال کے اسی دورانیے کے موازنے کااعتبارسے 11.7اضافہ ہواہے۔

Top