کراچی موبائل ایپ ٹیکس بھی شہریوںکومہنگی پڑنے لگی،نجی چینل کے مطابق رمضان میں شروع ہونے والاپیک آورفیکٹراب تک ختم نہ ہوسکا، رش کے اوقات میں آن لائن ٹیکسی سروس تین سے چارگنااضافے سے شہری پریشان ہیں اورشہریوںنے دوبارہ رکشوںکاانتخاب کرناشروع کردیاہے،اس ضمن میںصوبائی وزیرکاکہناہے کہ ایسی سروس کہیں بھی ہو،قانون کے دائرے میں رہنی چاہیے ،آن لائن ٹیکسی سروس قانون کے دائرے سے بالاترنہیں،من مانیوں کاعلم ہے،سی ای اوسے بات کریںگے