پی آئی اے کے ملازمین 13روز سے تنخواہوں کے منتظر

PakistanPIAstrike242016213798l320x180پی آئی اے آنتظامیہ13روز بعدبھی اپنے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کر سکی ۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ ان کی تنخواہیں جلد آزجلد دی جائیں۔نجی چینل کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملازمین کو تنخواہیں جلد ادا کر دی جائے گی۔

Top