انڈیکس اکیاون ہزارکی نفسیاتی حدسے بھی نیچے آگیا

karachi stock exchange21کراچی پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل نہ چھٹ سکے۔ 100 انڈیکس اکیاون ہزار کی نفسیاتی حدسے بھی نیچے آگیا۔ایس ای سی پی کی جانب سے سرمایہ کاروں کے سرمائے کی جانچ پڑتال اور ایم ایس سی آئی انڈیکس شمولیت کے بعد بیرونی سرمائے کی عدم دلچسپی ان دنوں شدید مندی کا سبب بن رہی۔ آج بھی 100 انڈیکس 554 پوائنٹس کمی سے 50956 پر آگیا جبکہ مارکیٹ کا ٹریڈنگ والیوم بھی 32 کروڑ 24 لاکھ شیئرز ریکارڈ کیا گیا

Top