اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے دوسرے روزتنزلی کارجحان

karachi-stock-exchange-kse3کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ایک مرتبہ پھر تنزلی کا رجحان واپس آیا تاہم کے ایس ای-100 انڈیکس 298 پوائنٹس کی کمی اضافتے کے بعد 42 ہزار 814 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس میں کاروباری دن کا آغاز ہی تیزی کے ساتھ ہوا جب انڈیکس دن کی بلند ترین سطح 43 ہزار 251 پوائنٹس پر پہنچ گیا تاہم یہ سلسلہ جاری نہیں رہا اور لین دین میں تنزلی آئی اور کم ترین سطح 42 ہزار 567 تک گر گیا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 11 کروڑ 86 لاکھ، 74 ہزار سے زائد حصص کا کاروبار ہوا۔

Top