Encroachments.jpg

KDA اورSBCA کاکورنگی میں چائناکٹنگ کےخلاف آپریشن

کراچی، کے ڈی اے اور ایس بی سی اے کاکورنگی میں چائناکٹنگ کے خلاف آپریشن، ڈائریکٹر انکروچمنٹ عبدالسجاد کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اورسیز پاکستانیوں کے پلاٹ پر لینڈ مافیانے قبضہ کیاہواتھا،قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہیں،غیرقانونی پختہ مکانات کو بھاری مشینری کے ذریعے گرایا جارہاہے، عبدالسجاد کا […]

15-8-2018-h.jpg

روایتی کھیلوں کی شناخت دوبارہ بحال کرائیں گے،سلمان مراد

کراچی چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ روایتی کھیلوں پر توجہ دیکر ان کی تاریخی اہمیت سے نئی نسل کو آگاہی فراہم کر رہے ہیں ملاکھڑا، اور کبڈی اس خطے کا قدیم اور روایتی کھیل ہے لیکن وقت کے ساتھ ان کی مقبولیت میں کمی واقع ہو رہی ہے لیکن اب […]

15-08-2018-Copy.JPGa_.jpg

بلدیہ شرقی کی شاہراہیں،پل قومی پرچموں اورروشنیوں سے جگ مگاتے رہے

کراچی بلدیہ شرقی میں چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور کی سربراہی میں مثالی انداز میں جشن آزادی منایا گیا اس سلسلے میں ضلع کی اہم شاہراہوں یونیورسٹی روڈ، شاہراہ قائدین،کشمیر روڈ سمیت چوراہوں کو قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا جبکہ پلوں کو بھی بیوٹیفیکیشن کا حصہ بنایا گیا،بلدیہ شرقی میں یوم آزادی […]

karimabad1.jpg

یوم آزادی،شہری گھروں سے نکل پڑے، مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام

کراچی یوم آزادی کی شب شہری گھروں سے نکل پڑے،مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگیاہے،گلشن اقبال،نیوکراچی،نیپاچورنگی،کارساز،شاہراہ فیصل،اسٹیڈیم روڈاورمتصل سڑکوں پرگاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں،کلفٹن کے علاقے میں ٹریفک بری طرح جام ہے

14.08.2018-pic.jpgc_.jpg

بلدیہ غربی،پرچم کشائی کی پروقارتقریب، اسکولوں کے طلباوطالبات کی شرکت

کراچی بلدیہ غربی میں رہائش پزیر عوام کیلئے چئیرمین بلدیہ غربی اظہار الدین احمد خان کی جانب سے جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے چاروں زونوں میں مختلف پروگرام تشکیل دئیے گئے جشن آزادی پر جوش انداز میں منانے کیلئے سائٹ زون میں گزشتہ رات آتش بازی اور چراغاں کا اہتمام کیا گیا […]

14-8-2018a.jpg

14اگست پربلدیہ کورنگی کے دفترمیں پرچم کشائی،کیک بھی کاٹا گیا

کراچی چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا نے کہا ہے کہ ملکی ترقی ، خوشحالی اور مضبوطی کے لئے ہم سب کو اپنے اپنے حصے کا کام کرنا ہو گا کیونکہ ترقی کا بہت سفر ابھی باقی ہےان خیالات کا اظہارانہوں نے وائس چیئرمین سید احمر علی،میونسپل کمشنر شاہد علی خان و دیگر کے ہمراہ […]

14-8-2018.jpg

ضلع کونسل میں پرچم کشائی کی تقریب، جشن آزادی کے پروگرامز،آتش بازی

کراچی چئیرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کہا کہ پاکستان کی سا لمیت ،ترقی، خوشحالی دشمنان اسلام کے دل پر تیر بن کر لگتی ہے ہماری حب الوطنی کا یہ معیار ہونا چاہئے کہ ہم ہر کام کو اس فلاح سے منسوب کر کے انجام دیں ضلع کونسل کراچی نے اس سال […]

13-08-2018.jpgdd_.jpg

یوم آزادی،چیئرمین بلدیہ شرقی کی خصوصی بچوں کے پروگرام میں شرکت

کراچی چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کے ساتھ جشن آزادی کی تقریبات منانے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے، ان کی صلاحیتیں دیکھکر کبھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ یہ عام بچوں سے مختلف ہیں، خصوصی بچوں کومعاشرے کا اہم رکن بنانے میں اِدا رِی یْو اسکول وکالج […]

13-8-2018-c.jpg

ترقی اپنی جگہ،شجرکاری بھی ملک کی اہم ضرورت ہے،سلمان عبداللہ

کراچی چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا کہ کلین اینڈ گرین کا نعرہ جو ہم نے دیا تھا خوشی ہے کہ اب پورے پاکستان نے اسکو اپنالیا ہے کیونکہ ترقی کا عمل اپنی جگہ لیکن شجرکاری بھی اس وقت ملک کی اہم ضرورت ہے برسات کی کمی / گرمی کی شدت میں […]

Top