کے ایم سی،شہیدملت روڈپر پارک سے تجاوزات صاف کردیں

operation  3کراچی کے ایم سی کے محکمہ انسدادتجاوزات کی جمشیدزون میں آپریشن کیاہے،نجی چینل کے مطابق شہیدملت روڈپرپارک کے اطراف قائم تجاوزات کاخاتمہ کردیاگیا،آپریشن کے دوران دکانوں پرلگے بورڈزبھی توڑدئیے گئے۔

Top