سندھی ہوٹل،تجاوزات کے خلاف آپریشن،دکانداروں کااحتجاج

operation  3کراچی ضلعی انتظامیہ نے لیاقت آبادسندھی ہوٹل کے علاقےمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیاہے، متعددتجاوزات مسمارکردیں،دکان داروں کااحتجاج،پولیس طلب کرلی گئی

Top