ضلع کونسل کاباقاعدہ پانچواں اجلاس،بجٹ پربحث کی گئی

20-4-2017 bکراچی ضلع کونسل کراچی کا باقاعدہ پانچواں اجلاس چیئرمین سلمان عبد اللہ مراد کی زیر صدارت ہوا اجلاس میں وائس چیئرمین محمد رفیق جت ،چیف آفیسر مسرور احمد میمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے اجلاس میں ترقیاتی پروجیکٹ پر تبادلہ خیال کیا گیا ،آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کی گئی ،ملازمین کے لون/حج /وردیوں کے حوالے سے منظوری دی گئی، سینی ٹیشن کو سندھ سولڈویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے حوالے کئے جانے کی منظور ی / دوائوں کی مد میں اضافہ کی قرار داد پیش کی گئی –

Top