شاداب نالے پرآپریشن،تین سومکانات اور دکانیں مسمار

operationکراچی          کراچی میںبارش کی اطلاع پرانتظامیہ سرگرم ہوگئی ہے،سرجانی ٹائون فورکے چورنگی پرشاداب نالے پراسسٹنٹ کمشنرکی زیرنگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیاگیاہے،نجی چینل کے مطابق اس آپریشن کے دوران نالےپرقائم 80مکانات اوردکانیں مسمارکردی گئیں،واضح رہے کہ شاداب نالے پرتجاوزات کی وجہ سے یوسف گوٹھ میں بارش کاپانی جمع ہوگیاتھا۔

Top