سرجانی، کے ڈی اے کے آپریشن کے خلاف احتجاج

protestکراچی سرجانی میں کے ڈی اے کے آپریشن کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج ،مظاہرین نے سڑک پرآگ لگا کرٹریفک بلاک کردی،نجی چینل کے مطابق پولیس نفری نہ ہونے کے باعث کے ڈی اے افسران کومشکلات کاسامناکرناپڑا،تاہم بعدازاں پولیس نے مظاہرین پردھاوابول دیاجس کے باعث مظاہرین میں بھگدڑمچ گئی

Top