نارتھ اورنیوکراچی میں پانی کابحران،مکینوں کااحتجاج

Water-Pumping-Systemsکراچی بلدیہ وسطی میں پانی کی تقسیم میں غیرمنصفانہ طرزعمل کاانکشاف ہواہے،جس کے باعث نارتھ کراچی اورنیوکراچی میں پانی کابحران پیداہوگیا،نجی چینل کے مطابق پانی کے بحران پرعلاقہ مکینوں نے زبردست احتجاج کیاہے،ذرائع کے مطابق یہ بحران ڈبلیوٹی ایم اورواٹراینڈسیوریج بورڈکے افسران کے درمیان تنازع کاشاخسانہ ہے۔

Top