سردی کے پیش نظرمزید چھٹیاں دی جائیں،پرائیویٹ اسکولز

Punjab-schoolsکراچی شہرقائد میں بڑھتی ہوئی سردی کے پیش نظر پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسکولوں میں مزید چھٹیاں دینے کا مطالبہ کردیا۔چیئرمین پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن اشرف الزمان کا کہنا ہے کہ سردی کے سبب اسکولوں میں بچوں کی حاضریاں معمول سے کم ہیں، حکومت سندھ اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کرے۔واضح رہے کہ سردیوں کی چھٹی کے بعد دو جنوری کو کراچی میں تمام اسکول کھول دیئے گئے تھے، تاہم بچوں کی چھٹیوں کے خاتمے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے

Top