ایان کے بیرون ملک سفر کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

aiyan-aliکراچی سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے ریفری جج کی حیثیت سے پیر کو ماڈل گرل ایان علی کی بیرون ملک سفر کی اجازت کیلئے ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخوات کی سماعت کی اور ایان علی کے بیرون ملک سفر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Top