ڈاکٹرعاصم کے خلاف رینجرزکی عدالت میں درخواست

dr asimکراچی سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف رینجرز نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔نجی نیوزچینل کے مطابق سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف دہشت گردوں کے علاج معالجہ کیس میں گواہوں کو دھمکیاں دینے پر رینجرز نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں تین رینجرز اہلکاروں کو بطور گواہ بھی شامل کیا گیا ہے

Top